مولانا رومی: مشرق کے سب سے بڑے صوفی شاعر

جہانِ تصوف میں مولانا رومی کا مقام و مرتبہ اور ان کی مثنوی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ اسلامی دنیا میں کہیں‌ بھی تصوف کا موضوع چھڑ جائے تو یہ ممکن نہیں کہ رومی کا ذکر نہ ہو۔ مولانا رومی کی شخصیت کا سحر، اور ان کی مثنوی کے مقبولیت آج جغرافیائی سرحدوں سے […]