بھارت میں نقاب کی بے حرمتی پر حافظ نعیم کا مسلم ممالک سے بڑا مطالبہ

انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام مسلم ممالک کم از کم بھارتی سفیر کو طلب کر کے اس واقعے پر احتجاج ریکارڈ کروائیں