پاکستان میرا گھر ہے، کیوں جاؤں باہر؟ کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر۔ اپنا گھر چھوڑنے کا خیال بھی جس کے دل میں نہ آئے، وہی اصل رہنما ہوتا ہے۔ عمران خان کا ایک جملہ تاریخ پر نقش ہو گیا۔ https://twitter.com/x/status/2001221523718180903