مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر: برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث عام شہریوں پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے اور روزمرہ کی غذائی ضروریات پوری کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت میں …