عمران خان کے بیٹوں کا اچانک بڑا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے والد کی موجودہ قید سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں انتہائی خراب اور تشویشناک حالات میں رکھا گیا ہے۔ دونوں بھائیوں نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اس وقت اڈیالہ …