بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، عوام 28 دسمبر کو باہر نکلیں: عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ پشتونخوامیپ بنیادی طورپر جمہوریت کی داعی رہی ہے اور آج بھی پارٹی کے محبوب چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ کے فارم سے ملک کے آئین کو تحفظ دینے، …