کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ کی بڑیچ مارکیٹ لنک سرکی روڈ پر ایف سی اور کسٹم کے غیر قانونی چھاپوں اور زرنج لوڈر رکشہ کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انجمن کے رہنماں عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، میر یاسین مینگل، …