ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی سےجنگ نہیں چاہتا لیکن ممکنہ صورتحال کیلئے تیار ہے۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ صیہونی حکومت اور امریکا کی دھمکیاں نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں، ایران کا جوہری پروگرام فوجی حملوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا، سائنسدانوں کے قتل اور حملے […]