پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا کوئٹہ پراجیکٹ پر شدید برہمی کا اظہار، سبزل روڈ توڑنے کی وضاحت طلب، 7 روز میں مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) کا اجلاس کمیٹی روم میں چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی اراکین زمرک خان اچکزئی، زابد علی ریکی، رحمت صالح بلوچ، صفیہ بی بی اور فضل قادر مندوخیل نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ، …