تیز ترین امیگریشن، ای گیٹس ایئرپورٹ کے کس حصے میں نصب ہوں گے؟

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس نصب کیے جائیں گے جس پر کام تیزی سے جاری ہے