فلم دھریندر میں شامل اداکارہ کا خاموش دباؤ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

اداکارہ نے میڈیا کو انٹرویو میں ان مشکلات اور خاموش دباؤ کا ذکر کیا، جس کا اداکاروں کو سامنا کرنا پڑتا ہے