عمران خان سے ملاقات جلد متوقع،سیاسی فاصلے کم ہونے کا وقت قریب آ رہا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ بہت جلد ان کی عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، جبکہ ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے پس پردہ کوششیں تیز ہو چکی ہیں۔ بعض اہم اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان […]