جعلی دستاویزات پر مالدووا سے ڈیپورٹ ہونے والا مسافر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

ایجنٹ نے 30 لاکھ روپے کے عوض غیر قانونی طریقے سے یورپ بھیجنے کا وعدہ کیا تھا