بنگلادیشی طلبا رہنما عثمان ہادی کی حالت تشویشناک، بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف طلبا تحریک کے اہم رہنما شریف عثمان ہادی، جو گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے شریف عثمان ہادی کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ بالاکرشنن […]