ورلڈ بینک کا سندھ حکومت کو مختلف منصوبوں کیلیے 70 کروڑ ڈالرز دینے کی یقین دہانی

سندھ میں ورلڈ بینک کے تعاون 3.8 ارب ڈالر کی لاگت سے 13 فعال منصوبے جاری، 1 ارب 96 کروڑ کی رقم فراہم کردی گئی