سیکیورٹی توڑنے کی کسی بھی کوشش پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مشیرِ وزیراعظم رانا ثنااللہ نے اے بی این کے پروگرام ’’سوال سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی توڑنے کی کسی بھی کوشش پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، کیونکہ جیل اور قیدیوں کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ پی ٹی آئی قیادت […]