اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جاری مالی سال کے دوران ملک میں موٹرسائیکلز اور تھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں موٹرسائیکلز کے 747738 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے …