عوام کی زمینوں پر قبضہ اور چیک پوسٹوں پر تذلیل بند کی جائے، ہرفورم پر آواز اٹھاؤں گا: مولانا ہدایت الرحمان

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کوئٹہ کے عوام بہترمستقبل,مسائل کے حل کیلئے جماعت اسلامی کے نامزدامیدواروں کوووٹ دیں۔عوام کی زمینوں پرقبضہ,چیک پوسٹوں پرتلاشی وتذلیل بندکی جائے۔بلوچستان کے وسائل یہاں کے عوام کی حالت بدلنے پریعنی عوام کے وسائل عوام کی ترقی …