محکمہ موسمیات نے 20 دسمبر سے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی و شمالی علاقوں میں 20 سے 22 دسمبر تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آنے والے چند دنوں کے موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔ جس کے مطابق ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں …