حکومتی جماعتیں بلدیاتی انتخابات کی مخالفت بھی کر رہی ہیں اور حصہ بھی لے رہی ہیں، یہ دوغلی پالیسی ہے: صادق خان اچکزئی

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت )مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے سربراہ صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات بنیادی جمہوریت اور نچلی سطح پر عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے بے حد ضروری ہوتے ہیں۔ کوئٹہ کے انتخابات حکومت اور کچھ سیاسی جماعتوں کو کیوں ہضم نہیں ھورھے ہیں وجہ صاف ظاہر …