بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری

ریاض (صاف نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی میڈیا کے مطابق ریاض نے سعودی کابینہ سے درخواست کی کہ غیر ملکی صنعتکاروں کے لیے ریزیڈنسی فیس ختم کی جائے۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اقتصادی اور بنیادی امور کی کونسل کی مرضی […]