فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کیلیے بھاری انعامی رقم کا اعلان، فٹبال شائقین کے ہوش اڑ گئے

(17 دسمبر 2025): فیفا ورلڈ کپ 2026 جیتنے والی ٹیم کیلیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا جس نے فٹبال شائقین کو حیران کر دیا۔ نیویارک ٹیمز کی رپورٹ کے مطابق فیفا کونسل نے 2026 کے ورلڈ کپ کیلیے مجموعی طور پر 655 ملین ڈالر کی ریکارڈ انعامی رقم کی منظوری دے دی جو […]