کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت علی لہڑی نے کوئٹہ میں نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ نامزد امیدوار علی احمد لانگو کے انتخابی آفس کا افتتاح کر دیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میر لیاقت لہڑی نے کہا کہ علی احمد لانگو ایک نظریاتی کارکن …