مائنز اینڈ منرلز ایکٹ قومی وحدت اور وسائل کی لوٹ مار کا سامراجی طریقہ ہے، سیاسی جماعتیں راستہ روکیں: لشکری رئیسانی

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت ) سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان کے وسائل کو لوٹنے کا ایک سامراجی قانونی طریقہ ہے جس کے ذریعے ہماری قومی وحدت کو ملٹی نیشنل کمپنیوں کو الاٹ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا …