کوئٹہ ( ڈیلی قدرت ) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو عوام کے حقوق کے حصول کے لیے صف اول کا کردار ادا کرنا چاہیے، سمجھ سے بالا تر ہے کہ وہ کون سی سیاسی جماعتیں ہیں جو بلدیاتی انتخابات کے التوا کی …