ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے راولپنڈی میں عدالہ جیل کے باہر پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جہاں پرامن احتجاج کے دوران معروف مذہبی عالم علامہ راجہ ناصر عباس کی دستار ہائی پریشر واٹر کے ذریعے اتار دی گئی۔ کونسل کے مطابق علامہ راجہ ناصر عباس سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پرامن طور پر موجود تھے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ... Read more