اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیفا نے 2026 کے عالمی کپ کے لیے انعامی رقم میں 50 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کھلاڑیوں اور ٹیموں کے لیے مالی معاونت کی نئی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سال منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے ریکارڈ 72 کروڑ 70 لاکھ ڈالرکی مجموعی انعامی رقم …