جیل سپرنٹنڈنٹ وزیرِ اعلیٰ سے بھی زیادہ طاقتور ہیں‌؟شفیع جان

پشاور(اوصاف نیوز)خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹس اتنے طاقتور ہیں کہ وزیراعلیٰ سے ملاقات سے روکتے ہیں۔ نجی ٹی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کیا حالات ہیں کہ وہاں گورنر راج لگا دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ […]