کراچی: کتے کے کاٹنے سے 17 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی (18 دسمبر 2025): شہر قائد میں کتے کے کاٹنے سے 17 سالہ لڑکی جاں بحق ہونے سے رواں برس ایسے واقعات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے والوں کی تعداد 15 ہوگئی۔ تازہ واقعہ اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 17 سالہ رہائشی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ جناح اسپتال میں رواں سال 17 ہزار […]