وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کی نوید سنادی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کل ٹی چوک فلائی اوور کا افتتاح کریں گے، اسلام آباد میں 130منصوبوں پر کام جاری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ٹی چوک فلائی اوور کا کریڈیٹ سب کو دوں گا کیونکہ سب کی […]