لاہور: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بہار نے جو کیا معاملہ عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے۔ مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ وزیراعلیٰ بہار کی اس حرکت کے خلاف آواز اٹھائی جائے تاکہ خواتین کے ساتھ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو، اسلام نےعورت کو نہ صرف […]