سبینہ سید پاکستانی جاسوس بن کر بھارت گئیں تو انکے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کی نوجوان اداکارہ سبینہ سید پاکستانی جاسوس بن کر بھارت پہنچ گئیں، ان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں منگنی کے بندھن میں بندھنے ولای اداکارہ سبینہ سید نے تصاویر شیئر کیں جس میں انھوں نے ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے بھارت […]