اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ، دوسری جانب امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 252 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ …