اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم کے مؤثر اور شفاف نفاذ کے لئے اہم انتظامی فیصلے کیے ہیں۔ وزیر خوراک سندھ کے مطابق 13 مارچ 2026 تک بعض امور پر عارضی پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ ای چالان کے ذریعے کارروائی کے عمل کو بہتر بنایا جا سکے۔ …