فیلڈ مارشل کراچی کو ریسکیو کریں،نہیں تو کاروبار بند کر دیں گے،چیئرمین آباد

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان آباد کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ چکے ہیں اور بلڈرز کو منظم طریقے سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں آباد ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران آباد کے دس ممبران کو بھتے کے لیے کالز موصول ہوئیں جبکہ دبئی اور ایران کے نمبروں سے مجموعی طور پر پانچ کروڑ... Read more