برطانیہ کی اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ برطانوی دفترِ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجود برطانوی شہریوں کو گرفتاری، طویل قید اور دیگر سنگین خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ برطانوی وزارتِ خارجہ کے …