عرب کے 3 خاندان دنیا کے پانچ امیر ترین خاندانوں میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی دولت میں ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 358.7 ارب ڈالر کے اضافے کے بعد ان خاندانوں کی مجموعی دولت 2.9 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ بلومبرگ کی ورلڈز رچسٹ فیملیز 2025 کے عنوان سے دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست میں …