سی ایس ایس 2026 کے امتحانات کا نیا طریقہ کار نافذ

اسلام آباد (اوصاف نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں امیدواروں کی سہولت کے لیے ایک قدم اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ایس ایس 2026 کے امتحانات کے لیے نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ CSS 2026 سے، ایک دن میں صرف ایک لازمی پرچہ لیا جائے گا۔ […]