اسلام آباد (اوصاف نیوز) پولیس اور خفیہ اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری حارث کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم امریکی سفارت خانے کا جعلی کارڈ بنا کر خود کو سفارتی اہلکار ظاہر کرتا تھا اور اس آڑ میں فراڈ کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ذرائع کا کہنا […]