امریکی سینیٹ نے تاریخی دفاعی بل منظور کرلیا

واشنگٹن : امریکی سینیٹ نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 901 ارب ڈالر کا دفاعی بل منظور کرلیا، بل کے حق میں 77 اور مخالفت میں 20 ووٹ آئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی بل دستخط کے لیے صدر ٹرمپ کو بھیج دیا گیا ہے، امریکی دفاعی بجٹ میں فوجیوں کی […]