نتیش کمار نے ڈاکٹر نصرت کا نقاب کھینچا مگر بھارت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا، مودی نواز لیڈروں کی اقلیتوں کے لیے بدبودار سوچ سامنے آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ریاست اترپردیش کے وزیر سنجے نشاد نے تو اخلاقی پستی کی انتہا کردی، سنجے نے اپنی مکروہ سوچ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ […]