جیسا کہ اللّٰہ نے قرآن مجید کی آیت 44 سورہ 5 میں فرمایا ھے جو لوگ قرآن کی آیات پر عمل نہیں کرتے وہ کافر کہلاتے ہیں اس وجہ سے منافقین سے بھی دور رھا جائے ۔ ایسی وجہ سے قرآن مجید کی سورہ 33 آیت نمبر 1 اللّٰہ فرماتے ہیں جس کا مفہوم ھے کہ کافروں اور منافقو کی باتوں میں نہ آنا کیونکہ یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں اور آج زیادہ تر میڈیا کے ذریعے جھوٹ پھیلایا جاتا ھے پروپیگنڈا کیا جاتا ھے القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ... Read more