سہیل آفریدی نے اپنے حلقے میں سیکیورٹی آپریشن کی اجازت دے دی، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے کوئی دروازہ کھلتا ہوا نظر نہیں آرہا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے حلقے میں سیکیورٹی آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا …