علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فضلی نے مداحوں کو اپنے گھر کی سیر کروا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)علی ظفر پاکستان کے صفِ اول کے سپر اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں، وہ ایک کامیاب گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر ہیں اور چنو کے بعد سے ان کے کریئر نے مسلسل ترقی کی ہے۔ پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ان کے مداح موجود ہیں۔ علی ظفر کی شادی عائشہ فضلی …