کافروں و منافقو کی پہچان ھے کہ وہ انصاف نہیں کرتے اللّٰہ کی آیات پر عمل نہیں کرتے یہی کافروں و منافقو کی پہچان ھے اور اس کا ذکر اللّٰہ نے قرآن مجید کی آیات سورہ 5 آیت نمبر 44 اور سورہ 33 کی آیت نمبر 1 میں بھی فرمایا ھے دونوں آیتوں کا(مفہوم ) اے ایمان والو حق و انصاف کے ساتھ فیصلے کرو اور کافروں اور منافقو کی باتیں نہ مانو کیونکہ یہ لوگ جھوٹے ، مکار ، وعدہ خلاف ، دھوکے باز ہوتے ہیں اس وجہ سے انھیں کافر و منافق کہا گیا ھے کیونکہ یہ لوگ اللّٰہ کی آیتوں پر عمل نہیں کرتے ان کے مطابق انصاف سے... Read more