گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختمَ : بندرگاہوں پر کنٹینرز کا رش لگ گیا

کراچی : حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد ہڑتال ختم کردی گئی جس کے بعد بندرگاہوں پر کنٹینرز کی لائن لگ گئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد بندرگاہوں پر کنٹینرز کی لوڈنگ شروع ہوگئی۔ کراچی کی دونوں بندرگاہوں […]