پاکستان ورچوئل ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ملک میں کرپٹو مائننگ چند ہفتوں میں شروع ہوجائے گی۔ اس بات کا انکشاف بلال بن ثاقب نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے بتایا کہ بٹ کوائن مائننگ کے لیے بہت سی ٹیکنالوجیز آگئی ہیں، پاور […]