بیجنگ : چین نے وینزویلا کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی معاملات میں یکطرفہ دباؤ اور غنڈہ گردی کی مخالفت کرتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے گزشتہ روز وینزویلا کے ہم منصب ایوان گل سے ٹیلی فونک گفتگو […]