لاس اینجلس : ڈزنی پلس اپنی 2017 کی ہالی ووڈ بلاک بسٹر لائیو ایکشن فلم ’’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ کی شاندار کامیابی کے 8 سال بعد ایک بار پھر اسی کہانی پر مبنی فلم تیار کررہا ہے۔ فلمی ویب سائٹ ڈیڈ لائن کے مطابق ڈزنی پلس ایک نئی ایکشن فلم تیار کر رہی ہے جس […]