عمران خان کو سیاست سکھانے کیلئے ارسطو،افلان جیسے لوگ چاہئیں: حبیب اکرم

اکبر باجوہ:نوازشریف صاحب جب پاکستان آئے تھے تو بائیومیٹرک کیلئے مشین لیکر ائیرپورٹ پر چلے گئے۔ آپ اشتہاری ہیں، کورٹ پیش ہونا ضروری ہے مگر کورٹ پیش ہی نہیں۔ اسکی وجہ یہ تھی کہ اسطرح سے کیس ختم کرنے ہیں کہ دکھایا جائے کہ"ہم کر رہے ہیں اور یہ ڈیل ہوگئی ہے۔" اب یہی آفر عمران خان کیلئے رہی ہے مگر عمران خان آگے سے کہتے ہیں کہ آپ احسان نہ کریں، عدالتیں آزاد کردیں حبیب اکرم:(عمران خان کہتے ہیں کہ) جہاں ضمانت بنتی ہے ضمانت دیدیں، جہاں جیل ہوتی ہے جیل ہوجائے۔۔۔ https://twitter.com/x/status/2001002979101696363 ... ​ Read more